یو فون اپنے کسٹمر ز کے لیے اب بہت ہی کم ریٹ پر پیش کر رہا ہے یوتھ پیک اگر آپ یو فون کی سم کو خرید کرتے ہیں تو آپ بہت ہی آسانی سے ان تین
طریقوں میں سے کسی بھی ایک طریقہ کی مدد سے یوتھ پیکج کا استعمال کر سکتے ہیں۔
طریقہ نمبر1۔ اگر آپ کسی بھی دوسرے نیٹ ورک پر ہیں تو آپ یوفون کے یوتھ پیک پر آسانی کے ساتھ آسکتے ہیں۔ آپ کو صرف اتنا کرنا ہو گا کہ
Mnp
لکھ کر 667 پر بھیج دیں۔
اور آپ کو جو میسج ملے گا اسے 76333 پر بھیج دیں۔
لیکن آپکی سم 2 ماہ سے ایکٹیو ہونا ضروری ہے۔
آپ اپنی یو فون سم پیک 2 سے 3 دنوں میں لے سکتے ہیں۔
طریقہ نمبر2۔ اگر آپ یو فون کے یوزر ہو تو آپ اپنے یوفون نمبر سے #3555٭ ڈائل کریں ۔
طریقہ نمبر 3۔ آپ اپنا پسند کا یو فون کا نمبر حاصل کر سکتے ہیں
www.uthpack.com
ویب سایئٹ سے وہ بھی آن لائن طریقہ سے اور اس طرح یو فون کی سم حاصل کرنے کے بعدڈسکاونٹ لے سکتے ہیں۔
Ufone has propelled Ufone Uth pack for a long-term with some astounding rebate offers. On the off chance that you likewise need to make utilization of every one of those astounding markdown offers by purchasing a Ufone Uth pack SIM then you can make utilization of any of the accompanying 3 techniques
Technique 1
You can port your number basically to Uth pack in the event that you have a place with some other system. You should simply send MNP to 667 and forward the got SMS in answer to 76333. You SIM must be dynamic for 2 months and enrolled on your name. You'll get your Uth Pack SIM inside 2-3 working days.
Technique 2
On the off chance that you are a Ufone client, you can just dial *3555# to change over to Uth pack
Technique 3
You can book your number online by signing into www.uthpack.com Once you get your SIM, you can begin getting a charge out of astonishing arrangements and rebates by Uth Pack.
No comments:
Post a Comment