Info Pakistan blogspot has brought for you new posts which you need anywhere. Info Pakistan has come with a good team to help you.

Tuesday, April 25, 2017

ZONG Monthly Internet Monthly Offer / زونگ انڑنیٹ ماہانہ آفر

Zong Monthly Mini 150 Bundle:

Price Rs. 50 Only
Volume: 150MB
Validity: 30 Days

Zong Monthly Basic 500 Bundle:

Price: Rs. 150 Only
Volume: 500MB
Validity: 30 Days

Zong Monthly Premium 2GB Bundle:

Price Rs. 300 Only
Volume: 2GB
Validity: 30 Days

Zong Monthly Premium 6GB Bundle:

Price Rs. 600 Only
Volume: 6GB + free nights (1GB FUP) 1am to 9am/Daily
Validity: 30 Days

Zong Monthly Premium 10GB Bundle:

Price Rs. 1,800 Only
Volume: 10GB
Validity: 30 Days


زونگ ماہانہ آفر سے آپ حاصل کر سکتے ہیں 3جی 4جی زونگ انڑنیٹ بنڈل

1۔ زونگ مِنی بنڈل 50 روپے میں 150 ایم بی ڈیٹا جس کی معیاد ہے 30 دن

2- زونگ ماہانہ بیسک 500 ایم بی ڈیٹا جس کی معیاد ہے 30 دن صرف  150 روپے میں

3۔  زونگ ماہانہ 2 جی بی پریمیم بنڈل آفر سے آپ کو  مل سکتے ہیں 300 روپے میں    2جی بی  ڈیٹا

 وہ بھی 30  دنوں کے لیے استعمال  کیا  جا سکتا ہے۔

4۔ زونگ ماہا نہ 6 جی بی بنڈل آفر سے آپکو مل سکتے ہیں 600 روپے میں 6 جی بی انڑنیٹ بنڈل

  ساتھ ہی 1 جی بی انڑنیٹ  سوشل نیٹ ورک کے لیے وہ بھی 30 دنوں کے لیے


5۔ زونگ ماہانہ  10 جی بی ڈیٹا بنڈل  پریمیم سے آپ کو مل سکتے ہیں 1800 روپے میں 10 جی بی وہ

 بھی 30 دنوں کے لیے 4جی 3جی انڑنیٹ کی سپیڈ کے ساتھ



No comments:

Post a Comment