جب پھی آپ یو فون کا انٹر نیٹ کا پیکج لگاتے ہو تو آپکا انٹر نیٹ کا ٹائم شروع ہو جاتا ہے۔ آپ کو انڑنیٹ کے لیے جو ڈیٹا دیا جاتا ہے اس سے آپکو ایک ٹائم لیمٹ بھی دی جاتی ہے جس سے آپ اپنے پیکج کو اس ٹائم پر استعمال کرنا ہوتا ہے۔ لیکن آپکو یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ اس تائم پر آپ انٹر نیٹ کا ڈیٹا جو کے آپ کو دیا گیا ہے چیک کر سکیں اس کا کوڈ نیچے دیا گیا ہے۔
یوفون کا انٹرنیٹ چیک کرنے کا طریقہ |
یو فون کے انٹر نیٹ کو چیک کرنے کا کوڈ
Dial *706#
اگر آپ کی پوسٹ پیڈ سم ہے تو آپکو چاہیے کہ آپ یہ کوڈ ملائے
Dial *4545#
اس سے آپ اپنے بقیہ انڑنیٹ کی تفصیلات چیک کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment