Jazz Sim For Free Calls after 2 Minutes
اس آفر سے آپکو پہلے دہ منٹ کے چارجز کے بعد ایک گھنٹے کے لیے آپکی کال فری ہو جاے گی۔ اس آفر کو آپ 24 گھنٹے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ جب بھی آپکو کال کرنا ہو تو آپکی کال بنا کسی اکسٹرا بیلنس کاٹے آپکو پورا گھنٹہ کال کے صرف 2 منٹ کے چارجز لگیں گے اس کے بعد کال فری پورا ایک گھنٹہ۔
اس آفر کو اپنی سم پر لگانے کے لئے آپکو دئیے گئے کوڈ کو اپنی جاز کی کسی بھی سم سےلگائیں۔
اس آفر کے روزانہ کے کوئی بھی چارجز نہیں ہیں۔
Jazz Lambi Baat offer |
you can now get free calls after 2 minutes from your Mobilink jazz sim. you ca also use this offer for 24 Hours just dial From your Mobile Code : *326#
This offer is also Free there is no daily charges of this code.
No comments:
Post a Comment