یو فون کا سم نمبر کیسے چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ کی سم میں بیلنس نہ ہو تو آپ بنا بیلنس کے یو فون نمبر کیسے چیک کر سکتے ہیں اس کا چیک کرنے کا کوڈ دیا گیا ہے۔
نیچے دیئے گئے طریقے کی مدد سے آپ یو فون کا نمبر چیک کر سکتے ہیں۔
1۔ اگر آپ اپنے فون کی مد د سے جس میں یو فون کو وہ سم موجود ہو جس کا نمبر آپ معلوم کرنا چاہتے ہو تو اس پر یہ کوڈ ملائیے۔
(*780*3#)
اور ڈائل کے نمبر پر پریس کر دیں آپ کی موبائل سکرین پر آپ کا نمبر آ جاے گا۔
2۔ اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل پر # 1* ملائیے۔ اس سے بھی آپ اپنے موبائل نمبر کو آسانی سے معلوم کر سکتے
ہیں۔
3۔ آپ کو ایک چیز کا پتہ ہونا چاہیے کے ہر شہر کا الگ الگ کوڈ بھی ہو سکتا ہے اس لیے آپ کو اگر ان کوڈ کی مدد سے نمبر معلوم نہ ہو سکے
تو نیچے دیئے گئے کوڈذ کو ضرور چیک کریں۔
(*9#,*8#,*7#6,*5#,*4#,*3#,*2#,*1#,*0#)
یو فون باقی نیٹ ورک کے مقابلہ میں تیز ترین سروس فراہم کرتا ہے۔ اس سے آپ کو تیز ترین انڑنیٹ ملے گا اور صاف آواز کی کالز بھی اگر
آپ کی سم کافی عرصہ سے بند ہو تقریباََ 2ماہ سے تو آپ کو فری ایس ایم ایس، ایم بی اور فری یو فون منٹس بھی ملے گے۔
اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شییر بھی کریں ۔
اگر کچھ پوچھنا ہو تو کمینٹ کریں۔
Instructions to Check Ufone Sim Number. Step by step instructions to Know Ufone Sim Number without Balance. Ufone Sim Number Check Code. Free Ufone Sim No Check Code
CHECK UFONE SIM NUMBER |
To Check Your Ufone Sim Number you can utilize taking after techniques.
- Dial this code (*780*3#) and Press Send Button You will get your Ufone Sim Number on your screen
- Dial this code (*1#) and Press Send Button You will get your Ufone Sim Number on your screen
- Keep in mind 1 thing that is might be this codes is diverse in various ranges (so please attempt distinctive numbers (for instance *9#,*8#,*7#6,*5#,*4#,*3#,*2#,*1#,*0#)
Step by step instructions to Check Ufone Sim Number Code
On the off chance that you couldn't make call or sms from your Ufone Mobile Sim and even you need to know your own particular Ufone sim number then here is best answer for this issue.
Step by step instructions to Check Ufone Sim Number Code
- On the off chance that you Cannot Read English You can Read This in Urdu as under.
- Ufone is likewise Best Cellular Network in Pakistan Which is Offering Voice Calls, SMS, 2G and 3G Internet and numerous different administrations.
- Pleasant Packages for Voice Call, Video Calls, SMS and Internet. Quick Speed and Much More.
No comments:
Post a Comment